Subscribe Us


تازہ ترین

Post Top Ad

Sunday, August 9, 2020

شدید بارشوں کے بعد سیلاب،بلوچستان میں تباہی

                   

 شدید بارشوں کے بعد سیلاب،بلوچستان میں تباہی        



اس سال مون سون میں بلوچستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب آگیا۔ یہ سیلاب کئی بستیوں کی تباہی کی وجہ بنا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارش کی وجہ سے ۸۷۲ ملی میٹر بارش رکارڈ۔کئی علاقو ں میں ۰۰۳ ملی میٹر سے زائد بارش رکارڈ۔ جھل مگسی میں اہم شاہراہ متاثرہو گئی۔ اس سیلا ب کی وجہ سے بلوچستان میں ۸ لوگ جان بحق ہوئے جبکہ ۷۱ لوگ زخمی ہوئے۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ لوگو ن کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے نکالا جا رہا ہے۔ متاثر خاندانوں کو مجمو عی طور پر ۳۵ کروڑ روپے دے کر مدد کی جائے گی۔ سیلاب کی فراوانی کو روکنے کے لیے آپریشن جاریہے۔ جلد ہی کامیاب ہو جائیں گے۔دادو میں بھی شدید سیلاب کی وجہ سے زندگی متاثر۔ گیس پائپ لائن میں بھی رکاوٹ، لوگون کو مشکلا ت کا سامنا 
کرنا پڑا۔                         ڈیلی پوائنٹ

No comments:

Post a Comment

Please donot comment any scam or falk accounts or comment

Post Top Ad

مینیو